’کانگریس کارکن سڑکوں پر اتر چکے ہیں، جیت سچائی کی ہوگی‘

03:37 PM Mar 28, 2023 | یاقوت علی

ویڈیو:  راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی منسوخی کے خلاف کانگریس کے ہزاروں کارکن نئی دہلی کے جنتر منتر پر جمع ہوئے تھے۔ یہ احتجاجی مظاہرہ  کانگریس قائدین اور کارکنوں کی جانب سے منعقد ایک  ملک گیر مظاہرے کا حصہ تھا۔