راہل گاندھی کی پارلیامنٹ کی رکنیت کا معاملہ: کیا اب کوئی قانونی راستہ بچا ہے؟
ویڈیو: 23 مارچ کو سورت کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو 2019 کے 'مودی سرنیم' ہتک عزت کیس میں دو سال کی سزا سنائی تھی ، جس کے بعد ان کی پارلیامنٹ کی رکنیت رد کر دی گئی ہے۔