دہلی فسادات کے ایک سال: خوف میں جینے کو مجبور شیو وہار کے مسلمان
04:44 PM Mar 04, 2021 | عارفہ خانم شیروانی
ویڈیو: دہلی فسادات کے ایک سال بعد بھی لوگ خوف میں جی رہے ہیں۔ فسادات میں ہوئے جان ومال کے نقصان کی بھرپائی ناممکن ہے۔ د ی وائر نے شیو وہار کے لوگوں سے بات کر کے ان کی پریشانی جاننے کی کوشش کی ۔