Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو دہلی فسادات: صحافیوں پر ہوئے حملے کی آپ بیتی 06:28 PM Feb 28, 2020 | دی وائر اسٹاف ویڈیو: دہلی میں شرپسندوں نے مختلف میڈیا ادروں کے کئی صحافیوں کو نشانہ بنایا۔ ایک صحافی کو گولی مار دی گئی،کئی زخمی ہوئے اور خاتون صحافیوں کواستحصال کا شکار ہونا پڑا۔اسی موضوع پر دی وائر کے صحافیوں کے ساتھ دھیرج مشرا کی بات چیت۔
سہراب الدین شیخ انکاؤنٹر: ہائی کورٹ نے 21 پولیس اہلکاروں اور ایک شہری کی بریت کے فیصلے کو برقرار رکھا
دہلی: بقرعید سے پہلے کپل مشرا نے غیر قانونی قربانی اور کھلے عام جانور ذبح کرنے کے خلاف انتباہ جاری کیا
’ہمارے یہاں مسائل بھی بڑے مہذب اور با اخلاق ہوتے ہیں؛ انتخابات کے مکمل ہونے تک خاموشی سے گوشہ نشیں رہتے ہیں‘