Featured فکر و نظر ویڈیو کیا خواتین ریزرویشن بل مودی حکومت کا جملہ محض ہے؟ 03:41 PM Sep 20, 2023 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: مودی حکومت نے لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے لیے 128 ویں آئینی ترمیمی بل 2023 پیش کیا ہے۔ اس موضوع پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔
سہ لسانی پالیسی تنازعہ کے درمیان مرکزی حکومت نے پارلیامنٹ میں کہا – کسی ریاست پر کوئی بھی زبان تھوپی نہیں جائے گی