میٹا نے کراس چیک پر دی وائر کی رپورٹ کو ’من گھڑت‘ بتایا، اندرونی ای میل میں شواہد کے لیک ہونے کی بات تسلیم کی

10:30 PM Oct 18, 2022 | جہانوی سین | سدھارتھ وردراجن

خصوصی رپورٹ:  انسٹا گرام نے کرنج آرکیوسٹ نامی اکاؤنٹ کی  سات پوسٹ بغیر کسی تصدیق کےصرف اس وجہ سے ہٹا دیا کہ اسے  بی جے پی آئی ٹی سیل چیف  امیت مالویہ نے رپورٹ کیا تھا، مالویہ کو میٹا کے متنازعہ ‘کراس چیک پروگرام’ کے تحت خصوصی اختیارات حاصل  ہیں۔ اب میٹا نے کراس چیک لسٹ کی بات کو’من گھڑت’ بتایا ہے۔

(السٹریشن: دیویش کمار/ دی وائر)

This story has been suspended from public view pending the outcome of an internal review process on The Wire‘s Meta coverage