اعظم خان پر 80 مقدمہ کرنے والے آکاش سکسینہ کو بی جے پی نے ان کے خلاف الیکشن میں اتارا ہے

04:17 PM Feb 13, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:  اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اس وقت رام پور صدر سے ایم ایل اے ہیں۔ اس بار اسمبلی انتخاب میں ایس پی نے اعظم خان کو یہاں سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ان کے خلاف بی جے پی نے آکاش سکسینہ کو ٹکٹ دیا ہے۔