میڈیا بول: ڈاکٹروں کی ہڑتال اور کرکٹ کے میدان میں عداوت

05:43 PM Jun 18, 2019 | اُرملیش

ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیےپورے ملک میں ڈاکٹروں کی ہڑتال پر سینئر صحافی گوتم لاہڑی، سینئر صحافی قربان علی اور بی ایچ یو کے ہارٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر اوم شنکر سے ارملیش کی بات چیت۔