لوک سبھا الیکشن: کیا امیٹھی میں پھر سے راہل گاندھی اور اسمرتی ایرانی کا مقابلہ ہوگا؟

06:17 PM Mar 08, 2024 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے اتر پردیش کی امیٹھی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑنے کے امکانات کے بارے میں بات کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔