مزدوروں کو واپس بلانے کا فیصلہ پہلے لیا ہوتا تو اتنی بری حالت نہ ہوتی: تیجسوی یادو

08:07 PM May 08, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: لاک ڈاؤن کے بیچ مختلف ریاستوں میں پھنسے بہار کے مزدوروں کو واپس بلانے کے مدعے پر آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو سے دی وائر کی سینئرایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔