Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو آرٹیکل370 ہٹنے کے ایک سال بعد کشمیر کا حال؟ 06:14 PM Aug 05, 2020 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: پچھلے سال پانچ اگست کومرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ ہٹاکر اس کو دو یونین ٹریٹری میں تقسیم کر دیا تھا۔ اس کی پہلی سالگرہ پر سیاسی کارکن شہلا رشید اور سٹی پلانر انیسہ درابو سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
جموں میں بھائی چارے کی مثال: بلڈوزر کارروائی کے بعد بے گھر ہونے والے صحافی کو سماجی کارکن نے اپنی زمین دی