ویڈیو: کیا کرناٹک میں جے ڈی ایس-کانگریس اتحاد سرکار بچا پائے گا؟

05:26 PM Jul 09, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: کرناٹک میں جاری سیاسی بحران  پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔