ہندوستان میں قتل عام کے آثار کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے
03:16 PM Jan 22, 2022 | عارفہ خانم شیروانی
ویڈیو: اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ ،حملوں اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کو ہراساں کیے جانے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مدنظرعارفہ خانم شیروانی مسلمانوں کے حقوق، عدم تحفظ اور دیگر موضوعات پر اظہار خیال کر رہی ہیں۔