ویڈیو: رافیل ڈیل پر مودی حکومت کی جواب دہی کون طے کرے گا؟

03:43 PM Jan 08, 2019 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے رافیل سودے کی جانچ کو لے کر سپریم کورٹ میں داخل عرضیوں کے خارج ہونے پر سینئر وکیل پرشانت بھوشن اور دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔

 

The post ویڈیو: رافیل ڈیل پر مودی حکومت کی جواب دہی کون طے کرے گا؟ appeared first on The Wire - Urdu.