Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو کیوں بڑھا آسام اور میزورم کے بیچ تنازعہ؟ 02:40 PM Jul 29, 2021 | سنگیتا بروآ پیشاروتی ویڈیو: آسام اور میزورم کی متنازعہ سرحد پر 26 جولائی کو ہوئے پرتشدد جھڑپ میں پانچ پولیس اہلکار اور ایک عام شہری کی موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ میں کچھار ایس پی سمیت 50 دیگرزخمی ہو گئے تھے۔
آسام کے وزیر اعلیٰ نے ’میاں‘ کمیونٹی کو ہراساں کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا- ’وہ 5 روپے کرایہ مانگیں، تو چار ہی دیں‘
بی جے پی کارکنوں نے ووٹر لسٹ سے ’غیر ملکی شہریوں‘ کو ہٹوانے کے لیے 5 لاکھ شکایات درج کروائی ہیں: آسام کے وزیراعلیٰ