بنگال کے رائے دہندگان  پر بی جے پی کی ہندو مسلم سیاست کا کتنا اثر؟

01:50 PM Mar 18, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

گراؤنڈ رپورٹ: مغربی  بنگال کے اسمبلی انتخاب  میں ہندو مسلمان  کی سیاست  پر وہاں کی عوام  سے د ی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔