غریبوں کا حق چھین کر امبانی-اڈانی کو دیا جا رہا ہے

10:16 AM May 10, 2023 | یاقوت علی

ویڈیو:  گزشتہ اتوار کو دہلی میں ‘ایک ووٹ پر ایک روزگار آندولن’ کی طرف  سے روزگار قانون، کم از کم مزدوری  اور پنشن کے حوالے سے ایک جن سنسد کا انعقاد کیا گیا تھا، جہاں آئے ہوئے ملازمین، مزدوروں اور کارکنوں نے اپنے مختلف مطالبات پیش کیے۔