نفرت کی سیاست اور گھٹنوں پر جھکی جمہوریت

12:45 PM Apr 11, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: آسام میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت بیچنے کے شک میں بھیڑ کے ذریعے ایک مسلم بزرگ کے ساتھ مار پیٹ کیے جانے کے معاملے پر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔