کیا حکومت فوج کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے؟

04:56 PM Mar 18, 2021 | پروین ساہنی

ویڈیو: فورس میگزین کے مدیر پروین ساہنی بتا رہے ہیں کہ کس طرح ہندوستانی فوج کو سیاست میں گھسیٹا جارہا ہےاورحکومت کس طرح  فوج  کوسیاسی  فائدے کے لیے استعمال کر  رہی ہے۔