سال 2016 کے جاٹ ریزرویشن آندولن کا ہریانہ اسمبلی الیکشن پر کیا اثر ہوگا؟

06:26 PM Oct 18, 2019 | گورو وویک بھٹناگر

ویڈیو: ہریانہ میں 21 اکتوبر کو اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔ دی وائر کے گورو وویک بھٹناگر بتا رہے ہیں کہ سال 2016 میں ہوئے جاٹ ریزرویشن آندولن کا اس الیکشن میں کیا اثر ہوگا۔