غازی پور بارڈر: چار مہینے سے لنگر چلا رہے شخص نے سنائی تحریک کی اب تک کی کہانی

02:42 PM Mar 08, 2021 | یاقوت علی

ویڈیو: جتیندریادو غازی پور بارڈر پر پچھلے کئی مہینوں سے احتجاج کر رہے کسانوں کے لیے لنگر چلا رہے ہے۔ انہوں نے دی  وائر سے تحریک  کی شروعات سےاب تک کےاپنے تجربے کو شیئر کیا۔