مظفر نگر فسادات کے آٹھ سال بعد بھی جہنم جیسی زندگی بسر کرنے کو مجبور ہیں متاثرین

08:31 PM Feb 07, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: ستمبر 2013 میں اتر پردیش کے مظفر نگر میں فرقہ وارانہ فسادات میں 60  سے زیادہ لوگ مارے گئے اور 60  ہزارسے زیادہ افراد بے گھر ہوئے تھے۔ ان فسادات میں بی جے پی لیڈروں کے ملوث ہونے کے الزام لگے تھے اور پارٹی کے کچھ ایم ایل اے کو فرقہ وارانہ بیان بازی اور فساد بھڑکانے کے لیے جیل جانا پڑا تھا۔ آٹھ سال بعد دی وائر کی ٹیم نے فسادات میں بے گھر ہونے والے لوگوں  کا حال جاننے کی کوشش کی۔