کیا وقت پر کھانا اور دوائی نہ ملنے سے کورنٹائن سینٹر میں ہوئی شخص کی موت؟
ویڈیو: دہلی کے سلطان پوری کورنٹائن سینٹر میں پچھلے ہفتے 59 سالہ محمد مصطفیٰ کی موت ہو گئی۔ وہ پچھلے مہینے تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہوئے تھے۔الزام ہے کہ وہ ذیابطیس کے مریض تھے اور وقت پر علاج اور کھانا نہ ملنے سے ان کی موت ہوئی ہے۔
02:58 PM Apr 26, 2020 | سرشٹی شریواستو