دہلی اسمبلی الیکشن: کس کا انتخاب کریں گے شاہدرہ کے ووٹر؟

11:08 AM Feb 06, 2020 | سرشٹی شریواستو

ویڈیو: دہلی اسمبلی الیکشن میں مشرقی دہلی کی شاہدرہ سیٹ سے عآپ نے رام نواس گوئل کو، بی جے پی نے سنجے گوئل اور کانگریس نے نریندر ناتھ کو ٹکٹ دیا ہے۔ شاہدرا کے ووٹرس سے سرشٹی شریواستو کی بات چیت۔