Featured خبریں ویڈیو کیا دہلی کا الیکشن پلٹ رہا ہے؟ 10:47 AM Feb 06, 2020 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: دہلی الیکشن کے نزدیک آتے ہی دہلی میں انتخابی ریلیاں شروع ہو گئیں ہیں۔ اسی کڑی میں وزیراعظم نریندر مودی نے دوارکا میں منگل کو ریلی کی تھی۔ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے وہاں جاکر لوگوں سے بات چیت کی۔
پریانک کھڑگے نے آر ایس ایس چیف کو خط لکھ کر چندے کے ذرائع، آمدنی اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات کی جانکاری دینے کو کہا
اپوزیشن نے امریکی فوجی حملے میں ہندوستانیوں کی موت کے بعد ٹرمپ سے ملاقات پر پی ایم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا