دہلی اسمبلی انتخاب: سا ل بد لے، لیکن حالات نہیں

02:38 PM Feb 05, 2020 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو:  اسمبلی انتخاب میں دہلی کی اسکولی تعلیم میں ہوئی تبدیلیوں پر چرچہ زوروں پر ہے ۔ حالاں کہ دہلی کے ہی ایک علاقے میں آج بھی کچھ لڑکیوں کو اسکول جانے کے لیے خود ناؤ چلانا پڑتا ہے ۔ اویچل دوبے کی رپورٹ۔