کو رونا بحران کے بیچ بدلے کی سیاست کر رہی ہے سرکار: کنہیا کمار

03:48 PM May 18, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: کو رونا وائرس کے انفیکشن  کے بیچ ہیلتھ ایمرجنسی  کے دور میں اپوزیشن کارول  کیا ہونا چاہیے، اس بارے میں سی پی آئی رہنما کنہیا کمار سے دی  وائر کی سینئر ایڈٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔