مودی نے کیا لاک ڈاؤن 4.0 کا اعلان، کیا ہوگا 17 مئی کے بعد؟

03:40 PM May 15, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی نے کو رونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کے اکانومک  پیکیج اور لاک ڈاؤن 4.0 کااعلان کیا ہے۔ اس مدعے پر دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔