کیا سیتا اور اکبر کا نام ایک ساتھ لینا گناہ ہے؟

ویڈیو: وشو ہندو پریشد نے کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی، جس میں شیروں کے جوڑے کا نام 'اکبر' اور 'سیتا' رکھنے پر اعتراض کیا گیا تھا۔کورٹ کےسوال کرنے پر ان شیروں کے تریپورہ سے بھیجے جانے کی بات سامنے آئی، جس کے بعد تریپورہ حکومت نے چیف وائلڈ لائف وارڈن کو معطل کر دیا۔ اس بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن اور پروفیسر اپوروانند۔

ویڈیو: وشو ہندو پریشد نے کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی، جس میں شیروں کے جوڑے کا نام ‘اکبر’ اور ‘سیتا’ رکھنے پر اعتراض کیا گیا تھا۔کورٹ کےسوال کرنے پر ان شیروں کے تریپورہ سے بھیجے جانے کی بات سامنے آئی، جس کے بعد تریپورہ حکومت نے چیف وائلڈ لائف وارڈن کو معطل کر دیا۔ اس بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن اور پروفیسر اپوروانند۔