ہائی کورٹ کے جج کا استعفیٰ دے کر بی جے پی میں جانا کیا ان کے سنائے گئے فیصلوں پر سوال کھڑے کرے گا؟

02:22 PM Mar 07, 2024 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج ابھیجیت گنگوپادھیائے کے استعفیٰ دینے کے بعد بی جے پی میں شامل ہونے کے حوالے سے الہ آباد ہائی کورٹ کے سابق جج گووند ماتھر سے بات کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔