’اتر پردیش پولیس نے مظاہرے کے دوران ہو ئے تشدد میں زیادہ تر لوگوں کو کمر کے اوپر گولی ماری‘

07:19 PM Jan 25, 2020 | وشال جیسوال

ویڈیو: ملک  کی تقریباً 30 یونیورسٹی کے طلبانے اتر پردیش کے تشددمتاثرہ  15 اضلاع میں جاکر ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ تیار کی ہے۔ ‘ناگریک ستیہ گرہ’ نام کی مہم کے تحت تیار کی گئی اس رپورٹ سے جڑے سماجی کارکن منیش شرما سے وشال جیسوال کی بات چیت۔