Featured فکر و نظر ویڈیو عام بجٹ کیا واقعی عام آدمی کے لیے ہے؟ 12:59 PM Jul 29, 2024 | میناکشی تیواری ویڈیو: وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو فائدہ پہنچانے کے کئی دعوے کیے ہیں۔ کیا بجٹ واقعی عام لوگوں کے لیےمفید ہے؟ دی وائر کی مدیرہ سیما چشتی اور سینئر صحافی سنجے کے جھا کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہی ہیں میناکشی تیواری۔
انل امبانی کے ریلائنس گروپ کی کمپنیوں پر ای ڈی کی چھاپے ماری، 3000 کروڑ روپے کے لون گھوٹالے کی جانچ تیز