بنگال انتخاب: ہندو- مسلمان کو تقسیم کر نے کے لیےبی جے پی نے چھوڑا مسلم اپیزمنٹ کا شوشہ
ویڈیو: پولرائزیشن کی سیاست کو لےکر کیا کہتے ہیں مغربی بنگال کے مسلمان؟ کھدرپور علاقے میں رہنے والے اس طبقے سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔