بی جے پی ایم پی  پرگیہ ٹھاکر کا عدالت کا حکم ماننے سے انکار، کہا-نوراتری پر اسپیکر-ڈی جے سب چلے‌ گا

06:44 PM Sep 30, 2019 | دی وائر اسٹاف

پرگیہ  ٹھاکر نے نوراتری پر لاؤڈ اسپیکر اور ڈی جے دیر تک بجانے کو لےکر کہا کہ سارے اصول قاعدے قانون کیا صرف ہندوؤں  کے لئے ہیں۔ ہم اس کو نہیں مانیں‌گے۔ اس نوراتری پر ہم لاؤڈ اسپیکر-ڈی جے سب چلائیں‌گے۔ کوئی گائڈلائنس نہیں ہے۔