بھارت بند: کیا شاہجہاں پور کسانوں کی تحریک کی سب سے کمزور کڑی ہے؟

09:54 AM Sep 29, 2021 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو:  زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ 27 ستمبر کو بھارت بند کے دوران راجستھان ہریانہ بارڈر پرواقع شاہجہاں پور میں موجود کسانوں سے دی  وائر کے اندر شیکھر سنگھ نےتحریک  کے چیلنجز اور رکاوٹوں پر بات چیت کی۔