ایک ملک ایک پہچان، وزیر داخلہ امت شاہ نے دیا ایک کارڈ کا آئیڈیا
05:24 PM Sep 23, 2019 | دی وائر اسٹاف
مرکزی داخلہ نے کہاکہ بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاؤ جیسا منصوبہ،کم جنسی تناسب والی ریاستوں میں لوگوں میں بیداری لانا، اسقاط حمل کے قانون کو سخت بنانا جیسی کئی کوشش مردم شماری سے ہی ممکن ہوتی ہے۔