Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو آخر کب تک ملے گی کورونا وائرس سے نجات؟ 08:52 PM Apr 23, 2021 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: امریکہ کے میری لینڈ یونیورسٹی میں متعدی بیماریوں کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر فہیم یونس سے ہندوستان میں کو رونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور اس کے میوٹیشن پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
اربن نکسل اور خان مارکیٹ گینگ کہہ کر کرتے ہیں بدنام: ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج نے کیا سنگھ پریوار پر حملہ