Featured خبریں فکر و نظر ادبستان ویڈیو مٹھی بھر لوگ بالی وڈ چلا رہے ہیں: جتن سرنا 01:27 PM Jun 17, 2020 | شیکھر تیواری ویڈیو: معروف بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی اچانک موت کے بعد بالی وڈ میں الزام تراشیوں کا دور شروع ہو گیا ہے اور انڈسٹری میں اقربا پروری کی روایت پر سوال اٹھنے شروع ہو گئے ہیں۔ اس مدعے پر دی وائر کے شیکھر تیواری کی ایکٹر جتن سرنا سے بات چیت۔
نتیش کمار کے بیٹے کو فلیٹ گفٹ کرنے پر اپوزیشن کا للن سنگھ پر حملہ: ’فلیٹ فار منتری پد‘ کہہ کر اٹھائے سوال
سُشاسن بابو کے بیٹے کو للن سنگھ نے تحفے میں دیا پٹنہ میں عالیشان گھر، اس کے فوراً بعد ملا مرکز میں وزارتی عہدہ