’اظہار رائے کی آزادی آئین نے دی ہے، کسی سیاسی جماعت نے نہیں‘

06:12 PM Jun 15, 2019 | سرشٹی شریواستو

ویڈیو: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر مبینہ متنازعہ پوسٹ لکھنے کی وجہ سے گرفتار ہوئے صحافی پرشانت کنوجیا سے سرشٹی شریواستو کی بات چیت ۔