کیا ہندوستان چینی سامان کا بائیکاٹ کر پائے گا؟

05:35 PM Jun 20, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: ہندوستان اور چین کےمابین سرحدی تنازعہ کے بعد کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس ( سی اے آئی ٹی)نے چینی سامانوں کے بائیکاٹ  اور ملکی  سامان کے استعمال کو فروغ  دینے کی اپنی مہم‘بھارتیہ سامان ہمارا ابھیمان’ کے تحت کموڈیٹی کی 450 سےزیادہ  کی فہرست جاری کی۔ اس مسئلے پر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔