Featured خبریں ویڈیو حکومت کے بجٹ کو لوگ عوام مخالف کیوں بتا رہے ہیں؟ 06:26 PM Feb 06, 2020 | سرشٹی شریواستو ویڈیو: دہلی کے جنتر منتر پر بجٹ کو عوام مخالف بتاتے ہوئے کئی تنظیموں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے سرشٹی شریواستو کی بات چیت۔
پارلیامنٹ میں منی پور بجٹ پر بحث میں پی ایم مودی کی غیر حاضری پر ہنگامہ، اپوزیشن نے بجٹ کو عوام مخالف قرار دیا