Featured خبریں ویڈیو بلڈوزر کی سیاست پر کیوں خاموش ہیں دہلی کے ایل جی؟ 08:34 PM May 13, 2022 | سمیدھا پال ویڈیو: لیفٹ پارٹی، اسٹوڈنٹ گروپ اور خواتین تنظیم راجدھانی دہلی کے میونسپل کارپوریشنوں کے ذریعے چلائی جا رہی انسداد تجاوزات مہم کے خلاف نظر آ رہی ہیں۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے اس معاملے پر لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی خاموشی پر سوال اٹھائے ہیں۔
جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب کی گمشدگی کے معاملے میں کلوزر رپورٹ کو عدالت کی منظوری، کہا – سی بی آئی کی جانچ میں کوئی کمی نہیں