رام نومی تشدد کے بعد ایم پی کے مسلمانوں کے گھروں پر چلا بلڈوزر، سپریم کورٹ خاموش کیوں ہے؟

11:23 AM Apr 19, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:  مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کی ہدایت پر کھرگون ضلع انتظامیہ اور پولیس نے رام نومی کے جلوس پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے گھر توڑ دیے ہیں۔ اس معاملے پر سپریم کورٹ کے وکیل پرشانت بھوشن سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔