نریندر مودی کو ووٹ دے کر کیوں پچھتا رہے ہیں یوپی کے کسان

10:18 PM Feb 12, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: اتر پردیش کے کسانوں میں سرکار کے تئیں بے حدمایوسی ہے انہیں سرکار سے جتنی توقعات تھیں سرکار ان پر کھری نہیں اتری ہے، ایسا کسانوں کا کہنا ہے۔ کسانوں سے دی  وائر کی بات چیت۔