Featured فکر و نظر ویڈیو ہندوستان میں اقلیت کون، ہندو یا مسلمان؟ 11:19 AM Apr 04, 2022 | یاقوت علی ویڈیو: ان دنوں ملک میں ایک بحث چھڑی ہوئی ہے کہ ہندوستان کی اقلیتیں کون ہیں؟ مرکز کی مودی حکومت نے حال ہی میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی کے جواب میں کہا تھا کہ جن ریاستوں میں ہندوؤں کا تناسب کم ہے وہاں کی حکومتیں انہیں اقلیت قرار دے سکتی ہیں۔
رام مندر میں چڑھاوا چوری کی خبر کرنے والے صحافی کے خلاف یوپی پولیس کی متعدد ایف آئی آر ، ’پریشان کرنے‘ کا الزام