کب ہوگی ڈاکٹر کفیل اور بھیما کورے گاؤں کارکنوں کی رہائی؟

08:24 PM Jul 17, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: ڈاکٹر کفیل خان کو گزشتہ دسمبر میں اے ایم یو میں ہوئے اینٹی سی اےاےمظاہرہ میں مبینہ اشتعال انگیزتبصرہ کے لیے گرفتار کیا گیا تھا۔ فروری میں انہیں ضمانت ملی لیکن جیل سے باہر آنے کے کچھ گھنٹے بعد ان پر این ایس اے لگا دیا گیا۔ اس بارے میں دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔