کیا ہے پی ایم کیئرس میں چینی عطیہ کی حقیقت؟

08:28 PM Jun 30, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: بی جے پی نے الزام  لگایا ہے کہ  2005-06 میں چین کی حکومت کی جانب سے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کو چندہ دیا گیا تھا، وہیں کانگریس  نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایم کیئرس فنڈ میں کئی چینی کمپنیوں سے چندہ لیا گیا ہے۔ اس موضوع پر  کانگریس ترجمان گورو ولبھ سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔