کیا بیگو سرائے سے جیت رہے ہیں کنہیا کمار؟

06:37 PM Apr 25, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:لوک سبھا انتخابات 2019 میں بیگوسرائے انتخابی حلقے سے سی پی آئی امیدوار کنہیا کمار سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔