Featured فکر و نظر ویڈیو میڈیا بول: پلواما کے غصے پر سوار انتخابی بخار 06:27 PM Feb 19, 2019 | اُرملیش ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے حال ہی میں ہوئے پلواما دہشت گردانہ حملے اور ان حملوں کا آئندہ انتخابات پر کیا اثر ہوگا، اس بارے میں سینئر صحافی آشوتوش اور سمتا شرما سے ارملیش کی بات چیت۔
’جے این یو بھکاری ہے، یہاں مندر لاؤ‘: بھارتیہ گیان پرمپرا سمیلن میں وائس چانسلر نے دروپدی کو ’پہلی فیمنسٹ‘ بتایا