’مرنے والا ہندو ہو یا مسلمان ، تھا تو کسی کا بچہ ہی‘

06:17 PM Feb 28, 2020 | دھیرج مشرا | کبیر اگروال

ویڈیو: دہلی میں ہوئے حالیہ فسادات میں جان گنوانے والوں میں ایک  حاملہ عورت کے آٹو ڈرائیور شوہر، ایک نو شادی شدہ  نوجوان، ایک الیکٹریشین ،ایک ڈرائی کلینر جیسے لوگ شامل ہیں۔دی وائر کے کبیر اگروال اور دھیرج مشرا کی جی ٹی پی ہاسپٹل کے باہر متاثرین سے بات چیت۔